Eid Mubarak Sms, Urdu Sms, Urdu Poetry, Urdu Wishes,

اب تو ہر برس
چاند رات کو میں چاند دیکھتا ہوں
اور گمان کرتا ہوں کہ
شاید اب کے بار
چاند رات میں تم بھی چلے آو
اور چپکے سے
میری آنکھوں پر
ھاتھ رکھ کر کہ دو
عید مبارک
————-
چاند میرا
عید کا چانددیکھ کر
بے ساختہ اٹھ گئے ہاتھ میرے
اور یہ سوچ کر بھر آئی آنکھ
کہ عید کا چاند تو ہر سال ہی دیکھتی ہوں
پرائے میرے جزبوں سے واقف خدا
کب نظر آئے گا آخر مجھے
چاند میرا
—————-
ہٹا کر زلف چہرے سے نہ چھت پر شام کو آنا
کہیں کوئی عید نہ کرلےابھی رمضان باقی ہے

Check Also

Chand Raat Sms, Urdu Sms, Urdu Poetry , Chand Raat Poetry, Urdu Shayari

Chand Raat Sms, Urdu Sms, Urdu Poetry , Chand Raat Poetry, Urdu Shayari